Site icon Events and Happenings

بھارتی ٹیم کب وطن واپس پہنچے گی ؟

آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی فاتح انڈیا کرکٹ ٹیم بارباڈوس میں سمندری طوفان کی وجہ سے پھنسی ہوئی ہے ۔ ہفتے کو ٹائٹل اپنے نام کیا ۔ پیر کو وطن واپسی تھی لیکن طوفان کی وجہ سے اب تک ہوٹل میں قید ہے
کرکٹ ٹیم اور فینز کے لیے خوشخبری یہ ہے بھارتی ٹیم کے لیے اسپیشل فلائٹ کا انتطام کر لیا گیا ہے ۔ اور فاتح ٹیم بارباڈوس کے مقامی وقت کے مطابق منگل کی شام 6 بجے وطن کے لیے روانہ ہو گی اور بدھ کی رات 8 بجے دہلی پہنچے گی جہاں اس کا شاندار استقبال کیا جائے گا
ہفتے کو کھیلے جانے والے فائنل میں انڈیا نے ساوتھ افریقہ کو 7 رنز سے شکست دی تھی

Exit mobile version