اتوار, مئی 25, 2025
Logictex IT Solutions
ہوم پیجCricketٹی ٹونٹی ورلڈ کپ فاتح ٹیم انڈیا کا سفر شروع

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ فاتح ٹیم انڈیا کا سفر شروع

انتظار کی گھڑیاں ختم ہو گئیں اور بھارتی کرکٹ ٹیم وطن واپسی کا سفر شروع ہو گیا ہے ، بھارتی ٹیم سمندری طوفان کی وجہ سے بارباڈوس میں پھنسی رہی ۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نے چارٹرڈ فلائٹ کا انتظام کیا اور آج خصوصی طیارے سے ٹیم انڈیا نے سفر شروع کر دیا ہے ۔۔ کل صبح ٹیم انڈیا دہلی ائیرپورٹ پر لینڈ کرے گی
بھارتی ٹیم کے استقبال کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں بتایا جاتا ہے چیمپئین ٹیم کا چیمپئین استقبال کیا جائے گا
وزیر اعظم نریندرا مودی ٹیم کو استقبالیہ دیں گے ۔۔ ناشتہ وزیر اعظم کے ساتھ شیڈولڈ ہے پھر ٹیم ممبئی جائے گی جہاں وکٹری پریڈ ہو گی اور ایک تقریب میں ٹیم میں 125 کروڑ روپے تقسیم کیے جائیں گے ۔۔ انعامی رقم کا اعلان سیکریٹری بھارتی بورڈ جے شاہ نے کیا تھا

مقالات ذات صلة

جواب چھوڑیں

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

- Advertisment -
Logictex IT Solutions

الأكثر شهرة

احدث التعليقات