پیر, دسمبر 23, 2024
Logictex IT Solutions
ہوم پیجCricketسابق کرکٹر کی بیٹی اداکارہ بنے گی ؟

سابق کرکٹر کی بیٹی اداکارہ بنے گی ؟

سابق بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر کی بیٹی سارہ ٹنڈولکر کیا بالی ووڈ میں اپنا ڈیبیو کرنے جارہی ہیں؟ یہ وہ سوال ہے جو ان دنوں گردش کر رہا ہے
بھارتی میڈیا کے مطابق سارہ ٹنڈولکر کی ممبئی کے علاقے پالی ہل میں ساتھیوں کے ساتھ موجودگی نے بالی ووڈ میں اُن کے متوقع ڈیبیو کی افواہوں کو جنم دیا ہے
سارہ ٹنڈولکر نے اپنی وہاں موجودگی سے متعلق سوال کا جواب نہیں دیا ۔
ویڈیو پر مداحوں نے سارہ کی تعریف کی ۔
بتایا گیاہے کہ سارہ ٹنڈولکر بالی ووڈ میں کیریئر بنانے میں دلچسپی رکھتی ہیں ، انہوں نے اداکاری کی کچھ کلاسز بھی لی ہیں اور ان دنوں کئی برانڈز کے لیے کام کر رہی ہیں
لیجنڈری سچن ٹنڈولکر کی اسپورٹ سارہ کو حاصل ہے

مقالات ذات صلة

جواب چھوڑیں

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

- Advertisment -
Logictex IT Solutions

الأكثر شهرة

احدث التعليقات