پیر, دسمبر 23, 2024
Logictex IT Solutions
ہوم پیجTennisثانیہ مرزا نے بیٹے کے ساتھ تصاویر کیوں لگائیں ؟

ثانیہ مرزا نے بیٹے کے ساتھ تصاویر کیوں لگائیں ؟

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے بیٹے اذہان کیساتھ نئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں

واضح رہے کہ پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور سابق بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کے درمیان علیحدگی کے بعد ان کا بیٹا اذہان مرزا ملک اپنی والدہ ثانیہ مرزا کے ہمراہ بھارت میں رہتا ہے

 

نامور ٹینس پلیئر ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے اذہان کیساتھ نئی تصاویر اپنے سوشل میڈیا پر اپلوڈ کی ہیں۔دونوں ماں بیٹے کی تصاویر دیکھ کر اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ ثانیہ مرزا اپنی مصروف اور پیشہ ورانہ میں ہی کامیاب نہیں بلکہ بطور والدہ بھی اپنی زمہداریاں با خوبی نبھا رہی ہیں

بیٹے کے ہمراہ تصاویر کے علاؤہ اس سوشل میڈیا پوسٹ میں ثانیہ مرزا نے چند مزید تصویریں بھی شیئر کی ہیں جن میں اُنہیں اپنی دوست کے بے بی شاور پر دیکھا جا سکتا ہے۔

ثانیہ مرزا کے مداح ان کی نئی تصاویر دیکھ کر مختلف مشورے بھی دی رہے ہیں۔ مداحوں نے ثانیہ مرزا کو
حج کی ادائیگی کے بعد حجاب کرنے کے مشورے بھی دیئے ہیں

مقالات ذات صلة

جواب چھوڑیں

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

- Advertisment -
Logictex IT Solutions

الأكثر شهرة

احدث التعليقات