پاکستان کے کے ایتھلیٹ جیولین تھروور ارشد ندیم اولمپکس میں پاکستان کا نام روشن کرنے میں پورے پر امید نظر آتے ہے
ارشد ندیم کا کہنا تھا میں اولمپکس میں پاکستان کا نام روشن کرنا میری دلی خواہش ہے
مزید ارشد ندیم نے کہا کہ امید ہے نیرج چوپڑا اور میں اپنے اپنے ملک کا نام روشن کریں گے، ہم فوکس کریں گے فائنل پر
پیرس اولمپکس، ارشد ندیم فائنل راؤنڈ میں پہنچ گئے
پاکستانی ایتھلیٹ کا کہنا تھا کہ فائنل میں اچھا رزلٹ دوں گا۔
ارشد ندیم نے کہا کہ سپورٹ کرنے پر شائقین کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں ، فارم میں ہوں، فٹ ہوں اور ردھم میں ہوں۔
ارشد ندیم کا کہنا تھا کہ قوم میری کامیابی کےلیے مجھے پوری سپورٹ اوردعا کرے میرا فائنل 8 اگست کو ہے