ہوم Cricket ٹاپ اینڈ ٹی ٹونٹی سیریز کا 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا،

ٹاپ اینڈ ٹی ٹونٹی سیریز کا 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا،

0
ٹاپ اینڈ ٹی ٹونٹی سیریز کا 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا،

آسٹریلیا میں ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کے لیے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔

پاکستان شاہینز کی قیادت بیٹسمین عرفان خان کریں گے پاکستان شاہینز کے سکواڈ میں ۔شامل عبدالصمد، احمد دانیال اور فیصل اکرم،حیدر علی، معاذ صداقت اور مہران    ممتاز بھی سکواڈ کا حصہ ہوں گے ۔

خواجہ نافع اور محمد غازی غوری بطور وکٹ کیپر ٹیم ہوں گے مبصر خان، سعد مسعود اور محمد سلمان مرزا شاہد عزیز، عبید شاہ اور یاسر خان بھی سکواڈ میں شامل۔ ٹاپ اینڈ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ 14 سے 24 اگست تک آسٹریلیا کے شہر ڈارون میں کھیلا جائے گا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں