ہفتہ, مئی 23, 2026
Logictex IT Solutions
ہوم پیجCricketپاکستان کرکٹ بورڈ نے شاہینز ٹیم کا 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان...

پاکستان کرکٹ بورڈ نے شاہینز ٹیم کا 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا،

پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستان شاہینز سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے ۔پاکستان شاہینز ٹیم 17 جولائی سے 6 اگست تک انگلینڈ کا دورہ کرے گی۔دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستان شاہینز کی قیادت بیٹر سعود شکیل کرے گئے،

پاکستان شاہینز ٹیم دورہ انگلینڈ میں دو تین روزہ اور تین ون ڈے میچز کھیلے گی۔پاکستان شاہینز کے 18 رکنی سکواڈ میں پچیس سال سے کم عمر کے 11 کھلاڑیوں کو موقع دیا گیا ہے جو کہ نئے کھلاڑیوں کو مواقع فراہم کرنے کا ایک خوش آئند عمل ہے ۔سابق ٹیسٹ کرکٹر عمران فرحت دورہ انگلینڈ میں پاکستان شاہینز کے ہیڈ کوچ کے طور پر ذمہ داریاں ادا کریں گے۔

Hafiz Muhammad Bilal
Hafiz Muhammad Bilal
Hafiz Muhammad Bilal is a Lahore-based sports journalist. Mr. Bilal covers all cricket and other sports events actively. He is also an accredited journalist of the Pakistan Cricket Board
مقالات ذات صلة

جواب چھوڑیں

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

- Advertisment -
Logictex IT Solutions

الأكثر شهرة

احدث التعليقات