ہوم Other Sports واپڈا نے پیرس اولمپکس ارشد ندیم کو پچاس لاکھ کا انعامی چیک دیا

واپڈا نے پیرس اولمپکس ارشد ندیم کو پچاس لاکھ کا انعامی چیک دیا

0
واپڈا نے پیرس اولمپکس ارشد ندیم کو پچاس لاکھ کا انعامی چیک دیا

ارشد ندیم کو واپڈا ہاؤس میں مہمان خصوصی کے طور پر مدعو کیا گیا ۔
قومی ہیرو نے اپنی تقریر میں عوام
کوچ سلمان بٹ اور واپڈا کا بھی شکریہ ادا کیا
ارشد ندیم نے مزید کہا میں واپڈا کا شکرگزار ہوں جنہوں نے میرے ساتھ میرے بھائی کو اس فیلڈ میں آ گے لانے کا فیصلہ کیا ، ارشد ندیم کا کہنا تھا کہ( 2025) میں ٹوکیو میں ہونے والے مقابلوں میں پوری تیاری کے ساتھ حصہ لوں گا، اور ایک دفعہ پھر پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن کروں گا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں