ملتان ٹیسٹ میں پاکستانی بیٹرز کی شاندار بیٹنگ کو دیکھ کر انگلینڈ کے سابق کرکٹرز پچ کو تنقید کا نشانہ بنانے لگ گئے ،
سابق انگلش کرکٹرز کیون پیٹرسن اور سابق کپتان مائیکل وان نے ملتان کی پچ پر تنقید بھی کرنا شروع کر دی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کیے گئے بیان میں کیون پیٹرسن نے کہا ہے کہ ملتان کی وکٹ بولرز کے لیے قبرستان ہے