اتوار, جولائی 27, 2025
Logictex IT Solutions
ہوم پیجCricketپاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف دورہ نیوزی لینڈ سے...

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف دورہ نیوزی لینڈ سے دستبردار

سابق کرکٹر محمد یوسف بیٹی کی علالت کے باعث دورۂ نیوزی لینڈ سے دستبردار

محمد یوسف کو پاکستان ٹیم کا بیٹنگ کنسلٹنٹ مقرر کیا گیا تھا۔

محمد یوسف نے بیٹی کی خاطر نیوزی لینڈ نہ جانے کا فیصلہ کیا

یوسف نے اپنے فیصلے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کو آگاہ کر دیا۔

یوسف کے متبادل کے طور پر کسی کی تقرری نہیں کی جائے گی

پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کے لیے روانہ ہو چکی ہے ،

پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ میں پانچ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل اور تین ون ڈے انٹرنیشنل کھیلے گی

مقالات ذات صلة

جواب چھوڑیں

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

- Advertisment -
Logictex IT Solutions

الأكثر شهرة

احدث التعليقات