محسن گیلانی کا تجربہ پاکستانی فٹبال کے لیے مفید ثابت ہوگا، صدر سعودی عرب فٹبال فیڈریشن یاسر المسحل
محسن گیلانی کا تجربہ نہ صرف پاکستان بلکہ خط کے سے باہر بھی فائدہ مند ثابت ہوگا، یاسر المسحل
سعودی فٹبال فیڈریشن کے صدر کی جانب مبارکباد پر شکریہ ادا کرتا ہوں، صدر پی ایف ایف سید محسن گیلانی
پاکستان اور سعودی عرب فٹبال تعاون کو بھرپور فروغ دیں گے، صدر پی ایف ایف
فٹبال کی ترقی کے لیے قریبی اشتراک کا عمل جاری رہے گا،