ہوم Football محسن گیلانی کو پی ایف ایف کا صدر منتخب ہونے پر سعودی فٹبال فیڈریشن کی جانب سے مبارکباد

محسن گیلانی کو پی ایف ایف کا صدر منتخب ہونے پر سعودی فٹبال فیڈریشن کی جانب سے مبارکباد

0
محسن گیلانی کو پی ایف ایف کا صدر منتخب ہونے پر سعودی فٹبال فیڈریشن کی جانب سے مبارکباد

محسن گیلانی کا تجربہ پاکستانی فٹبال کے لیے مفید ثابت ہوگا، صدر سعودی عرب فٹبال فیڈریشن یاسر المسحل

محسن گیلانی کا تجربہ نہ صرف پاکستان بلکہ خط کے سے باہر بھی فائدہ مند ثابت ہوگا، یاسر المسحل

سعودی فٹبال فیڈریشن کے صدر کی جانب مبارکباد پر شکریہ ادا کرتا ہوں، صدر پی ایف ایف سید محسن گیلانی

پاکستان اور سعودی عرب فٹبال تعاون کو بھرپور فروغ دیں گے، صدر پی ایف ایف

فٹبال کی ترقی کے لیے قریبی اشتراک کا عمل جاری رہے گا،

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں