ہفتہ, جولائی 26, 2025
Logictex IT Solutions
ہوم پیجHockeyچئیرمین پی سی بی کی انڈر 18 ایشیا ہاکی کپ کا سیمی...

چئیرمین پی سی بی کی انڈر 18 ایشیا ہاکی کپ کا سیمی فائنل جیتنے پر ہاکی ٹیم کو مبارکباد

چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے انڈر( 18) ایشیا ہاکی کپ کا سیمی فائنل جیتنے پر ہاکی ٹیم کو مبارکباد پیش کی ،چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کہا کہ پاکستان انڈر( 18) ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرکے فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ محسن نقوی نے مزید کہا کہ کھلاڑیوں نےسیمی فائنل میں بہترین ٹیم ورک کا مظاہرہ کیا اور ملائشیا کو ہرا کر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا ہے۔سیمی فائنل میں فتح کھلاڑیوں کی بہترین کوآرڈینیشن کا نتیجہ ہے۔ٹیم کپتان۔ کوچز اور مینجمنٹ کو مبارکباد دیتا ہوں۔ اب تک پورے ٹورنامنٹ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے زبردست کھیل پیش کیا ہے۔چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے کہ انڈر (18) ہاکی ٹیم فائنل جیت کر ایشیا کپ وطن لے کر آئے گی۔

Hafiz Muhammad Bilal
Hafiz Muhammad Bilal
Hafiz Muhammad Bilal is a Lahore-based sports journalist. Mr. Bilal covers all cricket and other sports events actively. He is also an accredited journalist of the Pakistan Cricket Board
مقالات ذات صلة

جواب چھوڑیں

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

- Advertisment -
Logictex IT Solutions

الأكثر شهرة

احدث التعليقات