پاکستان شاہینز / ٹاپ اینڈ ٹی ٹونٹی سیریز
لاہور : آسٹریلیا جنوبی افریقہ دوسرا ٹی ٹونٹی ، پاکستان شاہینز کے کھلاڑی اسٹیڈیم پہنچ گئے
لاہور : پاکستان شاہینز کے کھلاڑی آسٹریلیا اور ساوتھ افریقہ کے درمیان جاری میچ دیکھیں گے
لاہور : پاکستان شاہینز کے کھلاڑیوں کو ناردرن ٹیریٹری کرکٹ کی جانب سے مدعو کیا گیا ہے
لاہور : پاکستان شاہینز ٹاپ اینڈ ٹی ٹونٹی سیریز کے لیےآسٹریلیا کے شہر ڈارون میں موجود ہے
لاہور : ٹاپ اینڈ ٹی ٹونٹی سیریز کا آغازچودہ اگست سے ہوگا
لاہور :پاکستان شاہینز اپنا پہلا میچ بنگلہ دیش کی ٹیم کے خلاف کھیلے گی
لاہور : پاکستان شاہینز کا کل ٹریننگ سیشن بھی شیڈول ہے