ہوم Cricket پاکستان شاہینز ٹاپ اینڈ ٹی ٹونٹی میں آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کا میچ دیکھنے اسٹیڈیم پہنچ گئے

پاکستان شاہینز ٹاپ اینڈ ٹی ٹونٹی میں آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کا میچ دیکھنے اسٹیڈیم پہنچ گئے

0
پاکستان شاہینز ٹاپ اینڈ ٹی ٹونٹی میں آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کا میچ دیکھنے اسٹیڈیم پہنچ گئے

پاکستان شاہینز / ٹاپ اینڈ ٹی ٹونٹی سیریز

 

لاہور : آسٹریلیا جنوبی افریقہ دوسرا ٹی ٹونٹی ، پاکستان شاہینز کے کھلاڑی اسٹیڈیم پہنچ گئے

لاہور : پاکستان شاہینز کے کھلاڑی آسٹریلیا اور ساوتھ افریقہ کے درمیان جاری میچ دیکھیں گے

لاہور : پاکستان شاہینز کے کھلاڑیوں کو ناردرن ٹیریٹری کرکٹ کی جانب سے مدعو کیا گیا ہے

لاہور : پاکستان شاہینز ٹاپ اینڈ ٹی ٹونٹی سیریز کے لیےآسٹریلیا کے شہر ڈارون میں موجود ہے

لاہور : ٹاپ اینڈ ٹی ٹونٹی سیریز کا آغازچودہ اگست سے ہوگا

لاہور :پاکستان شاہینز اپنا پہلا میچ بنگلہ دیش کی ٹیم کے خلاف کھیلے گی

لاہور : پاکستان شاہینز کا کل ٹریننگ سیشن بھی شیڈول ہے

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں