ہوم Football فٹبال ٹیم انڈر 23 کا کیمپ جناح اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری

فٹبال ٹیم انڈر 23 کا کیمپ جناح اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری

0
فٹبال ٹیم انڈر 23 کا کیمپ جناح اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری

قومی فٹبال ٹیم انڈر 23 کا کیمپ جناح اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری ہے ۔ہیڈ کوچ نولبرٹو سولانو کی زیر نگرانی میں کیمپ چند روز مزید جاری رہے گا۔جارج کاستانئیرا نے بطور ایسوسی ایٹ فٹنس کوچ اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں ہیں ۔اے ایف سی کے حتمی 23 رکنی اسکواڈ کا اعلان جلد کیا جائے گا ۔

پاکستان ٹیم اپنا پہلا میچ عراق کے خلاف 3 ستمبر کو کھیلے گی۔

پاکستان اپنا دوسرا میچ 6 ستمبر کو میزبان کمبوڈیا کے خلاف کھیلے گی ۔

پاکستان ٹیم گروپ اسٹیج کا آخری میچ 9 ستمبر کو اومان کے خلاف کھیلے گی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں