اتوار, جولائی 27, 2025
Logictex IT Solutions
ہوم پیجCricketآسٹریلوی فاسٹ بولر پیٹ کمنز کی ایک اور ہیٹ ٹرک

آسٹریلوی فاسٹ بولر پیٹ کمنز کی ایک اور ہیٹ ٹرک

آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے کا اہم میچ افغانستان سے ہار گئی لیکن آسٹریلوی فاسٹ بولر پیٹ کمنز نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی نئی تاریخ بنا ڈالی

پیٹ کمنز نے افغانستان کے خلاف ہیٹ ٹرک کی انہوں نے 4 اوورز میں 28 رنز دے کر تین وکٹیں حاصل کیں
فاسٹ بولرپیٹ کمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لگاتار دو میچز میں ہیٹ ٹرک کرنے والے پہلے بولر بن گئےہیں انہوں نے بنگلہ دیش کے خلاف بھی سپر ایٹ مرحلے کے پہلے میچ میں ہیٹ ٹرک کی تھی وہ مسلسل دو انٹرنیشنل میچز میں دو ہیٹ ٹرک کرنے والےدوسرے بولربنے ہیں پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم نے 1999 میں سری لنکا کیخلاف دو ٹیسٹ میچز میں دو ہیٹ ٹرک بنائی تھیں

مقالات ذات صلة

جواب چھوڑیں

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

- Advertisment -
Logictex IT Solutions

الأكثر شهرة

احدث التعليقات