اتوار, جولائی 27, 2025
Logictex IT Solutions
ہوم پیجCricketٹیم انڈیا کا استقبال جاری

ٹیم انڈیا کا استقبال جاری

آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی فاتح بھارتی کرکٹ ٹیم کے استقبال کا سلسلہ جاری ہے ۔ پہلے دہلی ائیرپورٹ پر استقبال ہوا ۔ پھر وزیر اعظم ہاوس میں تقریب سجائی گئی اور پھر ٹیم جب ممبئی پہنچی تو شاندار استقبال کیا گیا ۔ میرین ڈرائیو پر وکٹری پریڈ ہوئی اور وینکھڈے اسٹیڈیم ممبئی میں انہیں بورڈ کی جانب سے اعلان کر دہ انعامی رقم دی گئی اور پھر اس کے بعد چیمپئین کھلاڑیوں کی اپنے گھروں کو روانگی ہوئی ۔ کرکٹرز جب گھروں میں پہنچے تو وہاں بھی ان کا پر تپاک استقبال کیا گیا ہے اور یہ سلسلہ اب تک جاری ہے

مقالات ذات صلة

جواب چھوڑیں

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

- Advertisment -
Logictex IT Solutions

الأكثر شهرة

احدث التعليقات