بھارتی ٹی وی اداکارہ ریدھیما پنڈت نے اپنی بدقسمتی قرار دی ہے کہ ان کی شبمن گل کے ساتھ دوستی نہیں رہی اور وہ ان کے ساتھ ڈیٹ پر نہیں جاتی رہی ہیں
ان دنوں میڈیا میں کرکٹر اور ٹی وی اداکارہ کی ماضی میں شادی کی خبریں گردش کر رہی ہیں
ٹی وی اداکارہ نے ان خبروں اور دعووں کو بے بنیاد قرار دیا ہے اور کہنا ہے کہ ان میں حقیقت نہیں ہے
اداکارہ کا کہنا ہے کہ ایسا کچھ نہیں ہے اور ایسا کچھ ہو بھی نہیں رہا
اداکارہ نے کہا کہ میں شبمن کو زیادہ نہیں جانتی وہ شائید ایک اسپورٹس کی شخصیت ہیں جب ہم ایک دوسرے کو ملیں گے تو یقینی طور پر ہم ہنسیں گے میرے خیال میں وہ کیوٹ ہیں لیکن بدقسمتی سے ایسا کچھ نہیں ہیں جو بتایا جا رہا ہے