ہوم Cricket پاکستان کرکٹ بورڈ اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے درمیان مذاکرات کامیاب

پاکستان کرکٹ بورڈ اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے درمیان مذاکرات کامیاب

0
پاکستان کرکٹ بورڈ اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے درمیان مذاکرات کامیاب

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اور صدر کے درمیان طویل ملاقات کے بعد بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا فیصلہ ہوا۔

بنگلہ دیش اور پاکستان کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے جائیں گے۔

تینوں میچ لاہور میں کھیلے جائیں گے۔

چئیرمین (پی سی بی) محسن نقوی کا بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اور صدر سے تشکر کا اظہار ۔

پاکستان کرکٹ بورڈاور بنگلہ دیش کے درمیان دئبی میں مذاکرات کامیاب ہو گئے اور بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم سیریز کھیلنے پاکستان کے دورے پر آئے گی۔

چئیرمین( پی سی بی) محسن نقوی اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نازملعابدین اور صدر فاروق احمد کے درمیان طویل ملاقات کے بعد بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا فیصلہ ہوا

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں