چئیرمین پی سی بی محسن نقوی اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اور صدر کے درمیان طویل ملاقات کے بعد بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا فیصلہ ہوا۔
بنگلہ دیش اور پاکستان کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے جائیں گے۔
تینوں میچ لاہور میں کھیلے جائیں گے۔
چئیرمین (پی سی بی) محسن نقوی کا بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اور صدر سے تشکر کا اظہار ۔
پاکستان کرکٹ بورڈاور بنگلہ دیش کے درمیان دئبی میں مذاکرات کامیاب ہو گئے اور بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم سیریز کھیلنے پاکستان کے دورے پر آئے گی۔
چئیرمین( پی سی بی) محسن نقوی اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نازملعابدین اور صدر فاروق احمد کے درمیان طویل ملاقات کے بعد بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا فیصلہ ہوا