Site icon Events and Happenings

پاکستان شاہینز کی ڈارون میں ٹریننگ

لاہور ( پی سی بی ) پاکستان شاہینز نے آسٹریلیا کے شہر ڈارون میں بھرپور ٹریننگ سیشن کیاکھلاڑیوں نے کوچز کی نگرانی میں بیٹنگ، بائولنگ اور فیلڈنگ سیشنز میں حصہ لیا-پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش اے کے درمیان دوسرا چار روزہ میچ جمعہ سے کھیلا جائے گا۔پہلا چار روزہ میچ پاکستان شاہینز نے 148 رنز سے جیتا تھا۔

Exit mobile version