لاہور ( پی سی بی ) پاکستان شاہینز نے آسٹریلیا کے شہر ڈارون میں بھرپور ٹریننگ سیشن کیاکھلاڑیوں نے کوچز کی نگرانی میں بیٹنگ، بائولنگ اور فیلڈنگ سیشنز میں حصہ لیا-پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش اے کے درمیان دوسرا چار روزہ میچ جمعہ سے کھیلا جائے گا۔پہلا چار روزہ میچ پاکستان شاہینز نے 148 رنز سے جیتا تھا۔