ہوم Cricket سابق کپتان شعیب ملک نے مخالفت کر دی

سابق کپتان شعیب ملک نے مخالفت کر دی

0
سابق کپتان شعیب ملک نے مخالفت کر دی

لاہور( ای اینڈ ایچ ڈیسک ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک پاکستان کرکٹ میں سرجری کے خلاف نکلے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ سرجری کی اس وقت ضرورت ہے جب آپ کے پاس بہت کچھ ہو ہمارے پاس بیک میں کچھ ہے نہیں یہی ہمارے بہترین کھلاڑی ہیں ان میں آپ کیا تبدیلی کریں گے

ان کا کہنا ہے کہ دو افراد سے زمہ داری واپس لینے سے کیا فائدہ ہو گا جسے بھی لائیں انہیں پورا وقت دیں اس سے چیزیں ٹھیک ہوں گی انہوں نے کہا کہ گیری کرسٹن اور جیسن گلیسپی کو کوچز لانا بہت اچھی بات ہے

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں