ہوم Cricket ایشیا کپ کے بعد بھارتی ٹیم کا چمپیئنز ٹرافی کے لئے بھی نہ آنا زیادتی ہوگی

ایشیا کپ کے بعد بھارتی ٹیم کا چمپیئنز ٹرافی کے لئے بھی نہ آنا زیادتی ہوگی

0
ایشیا کپ کے بعد بھارتی ٹیم کا چمپیئنز ٹرافی کے لئے بھی  نہ آنا زیادتی ہوگی

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معین خان کا کہنا تھا کہ بھارت بڑی ٹیم ہے چمپیئنز ٹرافی میں آنا چاہیے ایشیا کپ کے بعد اگر بھارتی کرکٹ ٹیم چمپئنز ٹرافی کے لیے بھی نہیں آتی تو یہ بہت بڑی زیادتی ہوگی سابق وکٹ کیپر بیٹر نے کہا کہ 2013میں پی سی بی کو جوائن کیا تھا لیکن اب اعظم خان کھیلتا ہے تو عہدہ رکھنا مناسب نہیں لگتا پاکستان کرکٹ ٹیم کی خدمات کے لیے ہمیشہ حاضر ہوں ورلڈ کپ کی تیاریاں کیسی تھیں سب کے سامنے ہے کوئی پلاننگ ہی نہیں تھی ایک نظام ہوتا ہے جس کے تحت ایک کھلاڑی جاتا ہے اور دوسرا آتا ہے وہ خراب ہوجائے تو مسائل ہوتے ہیں نئے لڑکوں کو سپورٹ کرنا چاہیے ایک پرفارمنس کو لے کر اس پر باتیں شروع کر دیتے ہیں بھارتی کھلاڑیوں کی طرح پاکستان میں بھی با عزت کھلاڑی چھوڑ کر جائیں گے تو نئے لڑکوں کو موقع ملے
گا ۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں