ہفتہ, مئی 24, 2025
Logictex IT Solutions
ہوم پیجCricketبابراعظم کی تصاویر کے چرچے

بابراعظم کی تصاویر کے چرچے

لاہور( ایونٹ اینڈ ہیپننگ نیوز) کپتان وائٹ بال کرکٹ ٹیم بابر اعظم نے حال ہی نتھیا گلی میں چند روز قیام کیا اور وہ قدرتی حسن سے خوب متاثر دکھائی پہلے بابر اعظم نے اپنی تصاویر پوسٹ کیں پھر ان کے بھائیوں نے آور اب فینز نے ان کے ساتھ لی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنا شروع کر دی ہیں جن پر تبصرے ہو رہے ہیں تصاویر سے ثابت ہوتا بابر اعظم پاکستان کے برانڈ ہیں

مقالات ذات صلة

جواب چھوڑیں

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

- Advertisment -
Logictex IT Solutions

الأكثر شهرة

احدث التعليقات