ہوم Other Sports لاہور ائیرپورٹ پر قومی ہیرو ارشد ندیم کا شاندار استقبال

لاہور ائیرپورٹ پر قومی ہیرو ارشد ندیم کا شاندار استقبال

0
لاہور ائیرپورٹ پر قومی ہیرو ارشد ندیم کا شاندار استقبال

لاہور ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ارشد ندیم نے کہا کہ پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے پر اللّٰہ تعالیٰ کا شکرگزار ہوں ۔ یہ کامیابی کے پیچھے قوم اور میرے والدین کی دعائیں ہیں ،

ارشد ندیم نے مزید کہا کہ اس کامیابی کے پیچھے بہت لمبا سفر ہے، میڈل حاصل کرنے کے لیے دن رات محنت کی تھی۔

ارشد ندیم کا کہنا تھا کہ حکومت کا شکر گزار ہوں کہ مجھے سکیورٹی اور سہولیات فراہم کیں، پنجاب اسپورٹس بورڈ کا بھی دل سے شکر گزار ہوں۔

قومی ہیرو ارشد ندیم نے کہا کہ یوتھ فیسٹیول میں پوری محنت کے ساتھ شرکت کی تھی، اب آنے والے ایونٹس کی بھرپور تیاری کروں گا

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں