اتوار, مئی 25, 2025
Logictex IT Solutions
ہوم پیجCricketانڈر 19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ (2025) کے شیڈول کا اعلان

انڈر 19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ (2025) کے شیڈول کا اعلان

آئی سی سی نے انڈر 19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ (2025) کے شیڈول کا اعلان کر دیا، ایونٹ 18 جنوری سے 2 فروری تک ملائیشیا میں کھیلا جائے گ

ملائیشیا میں کھیلے جانے والےانڈر 19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کی ویمن انڈر 19 ٹیم اعزاز کا دفاع کرے گی، ایونٹ میں 16 ٹیمیں حصہ لیں گی۔

گروپ اے میں بھارت، ویسٹ انڈیز، سری لنکا اور ملائیشیا، گروپ بی میں پاکستان، انگلینڈ، آئر لینڈ اور یو ایس، گروپ سی میں نیوزی لینڈ، جنوبی افریقا، افریقا کوالیفائر اور سماؤ جبکہ گروپ ڈی میں آسٹریلیا، بنگلا دیش، ایشیاء کوالیفائر اور اسکاٹ لینڈ شامل ہیں۔

ہر گروپ کی ٹاپ 3 ٹیمیں سپر 6 مرحلے کے لیے کوالیفائی کریں گی، 12 ٹیموں کو 2 گروپس میں تقسیم کیا جائے گا۔

گروپ اے اور ڈی کی ٹاپ 3، 3 ٹیمیں گروپ 1 اور بی اور سی کی ٹاپ 3، 3 ٹیمیں گروپ 2 میں شامل ،

ایونٹ کے سیمی فائنلز 31 جنوری کو جبکہ فائنل 2 فروری کو ہو گا

Hafiz Muhammad Bilal
Hafiz Muhammad Bilal
Hafiz Muhammad Bilal is a Lahore-based sports journalist. Mr. Bilal covers all cricket and other sports events actively. He is also an accredited journalist of the Pakistan Cricket Board
مقالات ذات صلة

جواب چھوڑیں

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

- Advertisment -
Logictex IT Solutions

الأكثر شهرة

احدث التعليقات