ہوم Cricket پنڈی اسٹیڈیم ہفتہ اور اتوار انٹری فری

پنڈی اسٹیڈیم ہفتہ اور اتوار انٹری فری

0
پنڈی اسٹیڈیم ہفتہ اور اتوار انٹری فری

(پی سی بی) نے پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ میں ہفتے اور اتوار کو شائقین کی انٹری فری کر دی۔

پی سی بی کے مطابق عمران خان، شعیب اختر، سہیل تنویر، میران بخش، یاسر عرفات اور جاوید میانداد اینکلوژرز میں شائقین کا داخلہ مفت ہو گا۔

واضح رہے کہ عمران خان اور جاوید میانداد اینکلوژرز فیملی کے لیے مختص کر دیا گیا ہے۔
دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ راولپنڈی ٹیسٹ کے آخری 2 روز کا ٹکٹ خریدنے والوں کو ٹکٹ ری فنڈ کیا جائے گا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں