ہوم Cricket جے شاہ بلا مقابلہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیئرمین منتخب

جے شاہ بلا مقابلہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیئرمین منتخب

0
جے شاہ بلا مقابلہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیئرمین منتخب

بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے نئے چیئرمین منتخب ہوگئے۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق جے شاہ بلامقابلہ آئی سی سی کے چیئرمین منتخب ہوئے ہیں۔ نئے چیئرمین کی مدت کا آغاز یکم دسمبر سے ہوگا۔

واضح رہے کہ آئی سی سی کے چیئرمین گریگ بارکلے نے گزشتہ ہفتے دستبردار ہونے کا اعلان کیا تھا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں