ہوم Cricket ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹکٹیں لینا فینز کی پہنچ میں

ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹکٹیں لینا فینز کی پہنچ میں

0
ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹکٹیں لینا فینز کی پہنچ میں

آئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کےلیے ٹکٹوں کی قیمت کا اعلان کر دیا گیا ،
متحدہ عرب امارات سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے مطابق ٹکٹوں کی قیمت پانچ درہم سے شروع ہوگی۔ قیمتوں کو فینز کی فروخت کے مطابق رکھا گیا ہے۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے مطابق 18سال سے کم عمر فینز کےلیے داخلہ بلکل فری ہوگا۔

ٹکٹوں کی تفصیلات کی رونمائی اور برج خلیفہ کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے رنگوں سے روشن کیا گیا ہے۔

ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 3 سے 20 اکتوبر تک متحدہ عرب امارات میں ہوگا

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں