پیر, دسمبر 23, 2024
Logictex IT Solutions
ہوم پیجCricketپی سی بی نے 3 کرکٹرز کو لیگز کھیلنے کا این او...

پی سی بی نے 3 کرکٹرز کو لیگز کھیلنے کا این او سی جاری کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اُسامہ میر، انور علی اور عثمان شنواری کو بگ بیش لیگ اور مائنر کرکٹ لیگ کھیلنے کی اجازت دے دی۔

پی سی بی نے اُسامہ میر کو 3 جنوری سے 27 جنوری تک کےلیے بیگ بیش لیگ کھیلنے کا اجازت نامہ (این او سی) جاری کیا ہے۔

پی سی بی کا بی بی ایل میں مصروف کھلاڑیوں کے این او سی میں توسیع سے انکار

پی سی بی نے اس کے ساتھ انور علی اور عثمان شنواری کو مائنر کرکٹ لیگ کے لیے این او سی جاری کیا ہے۔

کرکٹ بورڈ نے دونوں کرکٹرز کو 20 ستمبر سے 6 اکتوبر تک کےلیے اجازت نامہ دیا

Hafiz Muhammad Bilal
Hafiz Muhammad Bilal
Hafiz Muhammad Bilal is a Lahore-based sports journalist. Mr. Bilal covers all cricket and other sports events actively. He is also an accredited journalist of the Pakistan Cricket Board
مقالات ذات صلة

جواب چھوڑیں

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

- Advertisment -
Logictex IT Solutions

الأكثر شهرة

احدث التعليقات