ہوم Cricket پاکستان کرکٹ ٹیم کی بہتری کے لیے کنکشن کیمپ کا انعقاد

پاکستان کرکٹ ٹیم کی بہتری کے لیے کنکشن کیمپ کا انعقاد

0
پاکستان کرکٹ ٹیم کی بہتری کے لیے کنکشن کیمپ کا انعقاد

پاکستان کرکٹ بورڈ کے کنکشن کیمپ کا آغاز آج لاہور میں ہوا،کنکشن کیمپ نے اپنی ابتدائی سرگرمیوں کا آغاز لاہور کے ایک مقامی ہوٹل میں کیا۔
کنکشن کیمپ میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ افسران کے علاوہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے دیگر کھلاڑی بابر اعظم ،شان مسعود ،رضوان ،صائم ایوب ، شاہین آفریدی ، شاداب خان ، سلمان علی آغا ،سعود شکیل ،فخر زمان ،اور ٹیم کے کوچز بھی شریک ہوئے ۔
ایک روزہ سیشن کا بنیادی مقصد پاکستان کرکٹ کے روشن مستقبل کے لیے واضع وژن کا قیام ہے ۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں