ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا ہے ،
ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں میچ ریفریز اور ایمپائرز صرف خواتین ہوں گی، ورلڈ کپ کے پینل میں 10 ایمپائرز اور 3 میچ ریفری ڈیوٹی سر انجام دیں گے۔
ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 3 اکتوبر سے دبئی اور شارجہ میں کھیلا جائے گا، 10 ٹیموں کے درمیان 23 میچز ہوں گے ،
شاندرے فرٹز، جی ایس لکشمی اور مشیل پیریرا میچ ریفری ،
آسٹریلیا کی کلیئر پولوسک 5 ویں مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ایمپائرنگ کر رہی ہے ،
ویمن ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے دبئی پہنچ گئ،
کم کاٹن اور جیکولین ولیمز چوتھی بار ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں امپائرنگ کے فرائض انجام دے گی ،