پیر, دسمبر 23, 2024
Logictex IT Solutions
ہوم پیجCricketجے سوریا کو سری لنکا کی ٹیم کا فل ٹائم ہیڈ کوچ...

جے سوریا کو سری لنکا کی ٹیم کا فل ٹائم ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا

سری لنکا کرکٹ بورڈ نے سابق ٹیسٹ کرکٹر سنتھ جے سوریا کو ہیڈ کوچ لگا دیا،

سری لنکا کرکٹ بورڈ کی جانب سے سنتھ جے سوریا کی تقرری کا باقاعدہ طور پر اعلان کر دیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکا کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ ایگزیکٹیو کمیٹی نے ٹیم کی اچھی پرفارمنس کی بنیاد پر جے سوریا کی تقرری کا فیصلہ کیا ہے۔

جے سوریا کو سری لنکا کی ٹیم کا فل ٹائم ہیڈ کوچ تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ،

سری لنکن ٹیم نے بھارت، انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں اچھی کارکردگی دکھائی، ان سیریز میں جے سوریا سری لنکا کرکٹ ٹیم کے عبوری کوچ کے طور پر تھے۔

سری لنکا کرکٹ نے کہا کہ جے سوریا کی یکم اکتوبر سے 31 مارچ 2026ء تک تقرری کی گئی ہے ،

Hafiz Muhammad Bilal
Hafiz Muhammad Bilal
Hafiz Muhammad Bilal is a Lahore-based sports journalist. Mr. Bilal covers all cricket and other sports events actively. He is also an accredited journalist of the Pakistan Cricket Board
مقالات ذات صلة

جواب چھوڑیں

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

- Advertisment -
Logictex IT Solutions

الأكثر شهرة

احدث التعليقات