پیر, دسمبر 23, 2024
Logictex IT Solutions
ہوم پیجCricketچیمپئنز ٹرافی ، آئی سی سی اجلاس ملتوی ہونے کی وجہ سامنے...

چیمپئنز ٹرافی ، آئی سی سی اجلاس ملتوی ہونے کی وجہ سامنے آگئی

چیمپئنز ٹرافی کے لیے دبئی میں ہونے والا اجلاس ایک بار پھر ملتوی ہو گیا ۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ پی سی بی محسن نقوی نے تصدیق کردی۔

چیرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ جیسے ہی چیمپئنز ٹرافی کے معاملے میں پیش رفت ہو گئی تو آگاہ کریں گے۔
محسن نقوی کا مزید کہنا ہے کہ کوشش ہے وہی ہو جو پاکستان اور بین الاقوامی کرکٹ کے مفاد میں ہو،شرائط پر کوئی بات نہیں ہو گی۔
ان کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی سے متعلق بہتر فیصلے ہوں گے بات چیت چل رہی ہے، پاکستان نے مثبت کردار ادا کیا ہے اور کرتا رہے گا، شرائط پر کوئی بات نہیں ہوگی۔

محسن نقوی نے کہا کہ پورے پاکستان میں جہاں گراؤنڈ ہیں ان کی حالت بہترکی جائے گی، میرا دل ہے کہ ڈومیسٹک کرکٹ پر بات کریں

Hafiz Muhammad Bilal
Hafiz Muhammad Bilal
Hafiz Muhammad Bilal is a Lahore-based sports journalist. Mr. Bilal covers all cricket and other sports events actively. He is also an accredited journalist of the Pakistan Cricket Board
مقالات ذات صلة

جواب چھوڑیں

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

- Advertisment -
Logictex IT Solutions

الأكثر شهرة

احدث التعليقات