اتوار, جولائی 27, 2025
Logictex IT Solutions
ہوم پیجCricketچیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی یو ایس اے کرکٹ کے...

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی یو ایس اے کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سے ملاقات ہوئی

چیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی یو ایس اے کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سے ملاقات ,
ملاقات میں پاک امریکہ کرکٹ سیریز پر بات چیت ہوئی ۔
پاک امریکہ ٹیمز کے درمیان سیریز کروانے پر بھی ملاقات کے دوران گفتگو کی گئی ۔
پاکستان ،امریکہ کے درمیان کرکٹ سیریز کرانے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات میں پاکستان اور امریکہ کی مینز اور ویمنز ٹیمز کے درمیان سیریز کرانے پر اتفاق کیا گیا اور اس ضمن میں دونوں ملکوں کے بورڈز کرکٹ سیریز کرانے کے پروگرام کو حتمی شکل دیں گے۔
چیرمین پی سی بی نے کہا کہ امریکہ میں کرکٹ کے فروغ کے لیے پی سی بی بھرپور تعاون فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔
محسن نقوی نے امریکہ کے کوچز کو پاکستان میں تربیت دینے کی پیشکش کی،ساتھ ہی چیرمین پی سی بی نے یو ایس اے کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کو چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے میچز دیکھنے کے لیے پاکستان آنے کی دعوت دی ۔یو ایس اے کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نے چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کی دعوت پر چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا شکریہ ادا کیا۔چیف ایگزیکٹو آفیسر پی ایس ایل سلمان نصیر بھی اس موقع پر ہمراہ تھ

Hafiz Muhammad Bilal
Hafiz Muhammad Bilal
Hafiz Muhammad Bilal is a Lahore-based sports journalist. Mr. Bilal covers all cricket and other sports events actively. He is also an accredited journalist of the Pakistan Cricket Board
مقالات ذات صلة

جواب چھوڑیں

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

- Advertisment -
Logictex IT Solutions

الأكثر شهرة

احدث التعليقات