اتوار, جولائی 27, 2025
Logictex IT Solutions
ہوم پیجCricketچیمپئنز ٹرافی کے اسکواڈ میں شامل نہ کرنے پر امام الحق نے...

چیمپئنز ٹرافی کے اسکواڈ میں شامل نہ کرنے پر امام الحق نے کیا ٹویٹ کیا

امام الحق نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے قومی ٹیم کے اعلان کے بعد سوشل میڈیا پر اپنا پیغام جاری کر دیا۔

انہوں نے لکھا ہے کہ نتیجہ میری توقع کے مطابق نہیں ہے، سفر ابھی ختم نہیں ہوا، یہی زندگی ہے۔

امام الحق نے لکھا ہے کہ سب کچھ یہی ہے کہ ہر مشکل کے ساتھ آگے بڑھنا ہے اور خود کو مضبوط بنانا ہے، سب سے اہم صبر اور اللّٰہ پر بھروسہ ہے۔

پاکستان کا 15 رکنی اسکواڈ
بابر اعظم، فخر زمان، کامران غلام، سعود شکیل اور طیب طاہر شامل ہیں۔

فہیم اشرف، خوشدل شاہ، سلمان علی آغا (نائب کپتان) ہیں جبکہ وکٹ کیپر بیٹرز محمد رضوان (کپتان)، عثمان خان اور اسپنر ابرار احمد کو بھی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ میں فاسٹ بولرز حارث رؤف، محمد حسنین، نسیم شاہ اور شاہین شاہ آفریدی بھی شامل ہیں

Hafiz Muhammad Bilal
Hafiz Muhammad Bilal
Hafiz Muhammad Bilal is a Lahore-based sports journalist. Mr. Bilal covers all cricket and other sports events actively. He is also an accredited journalist of the Pakistan Cricket Board
مقالات ذات صلة

جواب چھوڑیں

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

- Advertisment -
Logictex IT Solutions

الأكثر شهرة

احدث التعليقات