اتوار, مئی 25, 2025
Logictex IT Solutions
ہوم پیجCricketپی ایف ایف کی بین الاقوامی رکنیت کی بحالی کا معاملہ زیر...

پی ایف ایف کی بین الاقوامی رکنیت کی بحالی کا معاملہ زیر غور

پاکستان فٹبال فیڈریشن کی کانگریس کا غیر معمولی اجلاس 27 فروری کو لاہور میں طلب، پی ایف ایف

پاکستان کی اے ایف سی ایشین کپ 2027 کوالیفائرز میں شرکت بین الاقوامی رکنیت کی بحالی سے مشروط، پی ایف ایف

بحالی کی صورت میں پاکستان اپنا پہلا آوے میچ 25 مارچ کو شام کے خلاف کھیلے گا، پی ایف ایف

گروپ ای میں پاکستان کے ساتھ شام، میانمار اور افغانستان شامل ہیں، پی ایف ایف

پی ایف ایف کانگریس ممبرز کا فیفا کی تجویز کردہ ترامیم سے اختلاف عالمی معطلی کا باعث بنا تھا، پی ایف ایف

کانگریس کے غیر معمولی اجلاس کی صدارت صدر پی ایف ایف و این سی چیرمین سعود عظیم ہاشمی کریں گے، پی ایف ایف

فیفا اور اے ایف سی کی تجویز کردہ آئینی ترامیم کی منظوری ایجنڈے میں شامل، پی ایف ایف

پی ایف ایف کی بین الاقوامی رکنیت کی بحالی آئینی ترامیم کی منظوری سے مشروط کر دی گئی

Hafiz Muhammad Bilal
Hafiz Muhammad Bilal
Hafiz Muhammad Bilal is a Lahore-based sports journalist. Mr. Bilal covers all cricket and other sports events actively. He is also an accredited journalist of the Pakistan Cricket Board
مقالات ذات صلة

جواب چھوڑیں

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

- Advertisment -
Logictex IT Solutions

الأكثر شهرة

احدث التعليقات