اتوار, جولائی 27, 2025
Logictex IT Solutions
ہوم پیجCricketآئی سی سی نے پاکستان کرکٹ ٹیم پر جرمانہ عائد کر دیا

آئی سی سی نے پاکستان کرکٹ ٹیم پر جرمانہ عائد کر دیا

میچ ہارنے کے بعد ،اہم پلیئر کے ان فٹ ہونے کے بعد ،اب پاکستان ٹیم پر جرمانہ بھی عائد کردیا گیا۔

نیوزی لینڈ کے خلاف چیمپئنز ٹرافی (2025) کے افتتاحی میچ میں پاکستان ٹیم پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔

قومی ٹیم پر سلو اوور ریٹ کی وجہ سے پانچ فیصد جرمانہ عائد کیا گیا۔ پاکستان ٹیم نے مقررہ وقت میں ایک اوور کم پھینکا تھا۔

(ٓآئی سی سی) قوانین کے تحت فی اوور کھلاڑیوں پر میچ فیس کا 5 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کی طرف سے غلطی مان کر جرمانہ تسلیم کرلیا گیا

Hafiz Muhammad Bilal
Hafiz Muhammad Bilal
Hafiz Muhammad Bilal is a Lahore-based sports journalist. Mr. Bilal covers all cricket and other sports events actively. He is also an accredited journalist of the Pakistan Cricket Board
مقالات ذات صلة

جواب چھوڑیں

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

- Advertisment -
Logictex IT Solutions

الأكثر شهرة

احدث التعليقات