اتوار, مئی 25, 2025
Logictex IT Solutions
ہوم پیجCricketبی سی سی آئی کے نائب صدر راجیو شکلا کی پاکستان اور...

بی سی سی آئی کے نائب صدر راجیو شکلا کی پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات پر گفتگو

(بی سی سی آئی) کے نائب صدر راجیو شکلا کی پاکستان آمد پر میڈیا سے گفتگو ،
بھارتی کرکٹ بورڈ کے نائب صدر راجیو شکلا نے واضح کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ تعلقات کا انحصار سرکاری منظوریوں پر منحصر ہے۔
راجیو شکلا نے مزید کہا کہ جب تک بی سی سی آئی کی اجازت نہیں ملتی، دو طرفہ کرکٹ نہیں ہو سکتی۔

دونوں ممالک کو باقاعدہ کرکٹ سیریز دوبارہ شروع کرانے کے لیے حکومتی سطح پر مل کر کام کرنا چاہیے۔

قذافی اسٹیڈیم، لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راجیو شکلا نےتصدیق کی کہ حکومتی کلیئرنس نہ ہونے کی وجہ سے بھارتی کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ نہیں کر سکی، تاہم ایسی صورتحال مین ہائبرڈ ماڈل موثر ہے۔

راجیو شکلا نے کہا اسی وجہ سے دونوں ممالک کے درمیان میچ ہو رہے ہیں،انہوں نے نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان ہونے والا چیمپیئنز ٹرافی کا دوسرا سیمی فائنل پی سی بی کے چیئرمین اور دیگر سینئر عہدیداروں کے ہمراہ دیکھا اور اپنی خوشی کا اظہار کی

Hafiz Muhammad Bilal
Hafiz Muhammad Bilal
Hafiz Muhammad Bilal is a Lahore-based sports journalist. Mr. Bilal covers all cricket and other sports events actively. He is also an accredited journalist of the Pakistan Cricket Board
مقالات ذات صلة

جواب چھوڑیں

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

- Advertisment -
Logictex IT Solutions

الأكثر شهرة

احدث التعليقات