اتوار, مئی 25, 2025
Logictex IT Solutions
ہوم پیجCricketپی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی کی فائنل تقریب میں نمائندگی نہ...

پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی کی فائنل تقریب میں نمائندگی نہ ملنے معاملہ آئی سی سی کے سامنے پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا

( پاکستان کرکٹ بورڈ )نے چیمپئنز ٹرافی کی اختتامی تقریب میں نمائندگی نہ ہونے کا معاملہ (آئی سی سی )کے سامنے اٹھانے کا فیصلہ کر لیا ،

ذرائع کا یہ بھی بتانا ہے کہ (پاکستان کرکٹ بورڈ)اختتامی تقریب میں نمائندگی نہ دینے کے معاملے کو (آئی سی سی) میں اٹھائے گا، (پاکستان کرکٹ بورڈ )(آئی سی سی) سے پوچھے گا کہ اختتامی تقریب میں سی ای او سمیر احمد سید کو کیوں نہیں بلایا گیا۔

چیمپئنز ٹرافی کے ٹورنامنٹ ڈائریکٹر سمیر احمد سید دبئی میں موجود تھے لیکن دبئی میں موجودگی کے باوجود چیمپئنز ٹرافی کی اختتامی تقریب میں پاکستان کو نمائندگی نہیں دی گئی۔

دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے چیئرمین محسن نقوی کو فائنل کی پریزینٹیشن میں جانا تھا تاہم محسن نقوی طبیعت ٹھیک نہ ہونے کی وجہ سے فائنل میں شریک نہ ہو سکے تھے۔ نمائندگی نہ دینے کے معاملے کو (آئی سی سی)میں اٹھائے گے، (پاکستان کرکٹ بورڈ)۔ آئی سی سی سے پوچھے گا کہ اختتامی تقریب میں سی ای او سمیر احمد سید کو کیوں نہیں بلایا گیا۔

چیمپئنز ٹرافی کے ٹورنامنٹ ڈائریکٹر سمیر احمد سید دبئی میں موجود تھے لیکن دبئی میں موجودگی کے باوجود چیمپئنز ٹرافی کی اختتامی تقریب میں پاکستان کو نمائندگی نہیں دی گئی۔

دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے چیئرمین محسن نقوی کو فائنل کی پریزینٹیشن میں جانا تھا تاہم محسن نقوی طبیعت ٹھیک نہ ہونے کی وجہ سے فائنل میں شریک نہ ہو سکے تھے

Hafiz Muhammad Bilal
Hafiz Muhammad Bilal
Hafiz Muhammad Bilal is a Lahore-based sports journalist. Mr. Bilal covers all cricket and other sports events actively. He is also an accredited journalist of the Pakistan Cricket Board
مقالات ذات صلة

جواب چھوڑیں

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

- Advertisment -
Logictex IT Solutions

الأكثر شهرة

احدث التعليقات