قومی ٹیم کا لاہور میں جاری کیمپ آج مکمل ہو گیا
قومی ٹیم کل رات سعودی عرب روانہ ہوگی
قومی ٹیم قومی ایرلائن کی پرواز سے لاہور سے دمام پہنچے گی
بیرون ملک مقیم قومی کھلاڑی سعودی عرب میں ٹیم کو جوائن کریں گے
پاکستان اور شام کا میچ 25 مارچ کو الاحساء میں شیڈول ہے
میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات گیارہ بجے کھیلا جائے گا