جمعہ, مئی 23, 2025
Logictex IT Solutions
ہوم پیجCricketپی ایس ایل کے بقیہ میچز کا فیصلہ 48 گھنٹوں کے اندر...

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کا فیصلہ 48 گھنٹوں کے اندر متوقع

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے بقیہ تمام میچز کے شیڈول کو حتمی شکل دینے کےلیے اور کہاں کب ہونگے کام جاری ہے۔

ذرائع کا مزید یہ بھی کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کے شیڈول کا اعلان آج متوقع ہے، بقیہ میچز کےلیے 16 سے 18 مئی کی تاریخیں زیر غور ہیں۔

پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کا فیصلہ 48 گھنٹوں کے اندر اندر متوقع

ذرائع کے مطابق پی ایس ایل انتظامیہ کی تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت جاری ہے۔

دبئی میں موجود زیادہ تر کھلاڑی اپنے اپنے وطن واپس جا چکے ہیں تاہم غیر ملکی کھلاڑیوں کو ٹیموں کا حصہ بنانے کےلیے کئی آپشن زیر غور ہیں

Hafiz Muhammad Bilal
Hafiz Muhammad Bilal
Hafiz Muhammad Bilal is a Lahore-based sports journalist. Mr. Bilal covers all cricket and other sports events actively. He is also an accredited journalist of the Pakistan Cricket Board
مقالات ذات صلة

جواب چھوڑیں

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

- Advertisment -
Logictex IT Solutions

الأكثر شهرة

احدث التعليقات