ہوم Cricket قومی کرکٹ ٹیم کا پہلا گروپ بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کھیلنے کے لیے کراچی ائیرپورٹ سے ڈھاکہ روانہ

قومی کرکٹ ٹیم کا پہلا گروپ بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کھیلنے کے لیے کراچی ائیرپورٹ سے ڈھاکہ روانہ

0
قومی کرکٹ ٹیم کا پہلا گروپ  بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کھیلنے کے لیے کراچی ائیرپورٹ سے ڈھاکہ روانہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش

قومی کرکٹ سکواڈ کا پہلا گروپ کراچی سے ڈھاکہ کے لیے براستہ دوبئی روانہ ہو گیا ہے۔پہلے گروپ میں کپتان سلمان علی آغا ،صائم ایوب ،فخر زمان،محمد نواز،ابرار احمد ،خوشدل شاہ،فہیم اشرف،اور سپورٹ سٹاف شامل ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دوسرا گروپ 16 جولائی بروز بدھ کی صبح کراچی سے روانہ ہو گا ۔پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 3 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز 20 جولائی کو شروع ہوگی ۔سیریز کے تینوں میچ شیر بنگلہ سٹیڈیم ڈھاکہ میں کھیلے جائیں گے

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں