اتوار, اگست 3, 2025
Logictex IT Solutions
ہوم پیجCricketویمنز کرکٹ ٹیم کل کراچی سے آئرلینڈ کے لیے روانہ ہو گی،

ویمنز کرکٹ ٹیم کل کراچی سے آئرلینڈ کے لیے روانہ ہو گی،

پاکستان وویمنز کرکٹ ٹیم کا دورہِ آئرلینڈ کے حوالے سے تربیتی کیمپ اختتام پذیر ہوا ۔ویمنز کرکٹ ٹیم کل صبح کراچی سے آئرلینڈ کے لیے روانہ ہو گی۔ٹیم کل دوپہر کو آئرلینڈ پہنچے گی ،پاکستان وویمنز کرکٹ ٹیم کی قیادت فاطمہ ثناء کریں گی۔پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔تینوں میچ کلون ٹرف ۔ آئرلینڈ میں کھیلے جائیں گے۔پہلا میچ 6 اگست کو اور دوسرا 8 اگست کو تیسرا اور آخری میچ 10 اگست کو کھیلا جائے گا۔سکواڈ میں عالیہ ریاض، ڈیانا بیگ، ایمان فاطمہ۔گل فیروزہ، منیبہ علی ۔ نجیحہ علوی (وکٹ کیپر) ۔ نشرہ سندھو، نتالیہ پرویز، رامین شمیم۔شوال ذوالفقار، سعدیہ اقبال، سدرہ امین ،طوبی حسن اور وحیدہ اختر شامل ہیں۔

Hafiz Muhammad Bilal
Hafiz Muhammad Bilal
Hafiz Muhammad Bilal is a Lahore-based sports journalist. Mr. Bilal covers all cricket and other sports events actively. He is also an accredited journalist of the Pakistan Cricket Board
مقالات ذات صلة

جواب چھوڑیں

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

- Advertisment -
Logictex IT Solutions

الأكثر شهرة

احدث التعليقات