منگل, اکتوبر 7, 2025
Logictex IT Solutions
ہوم پیجCricketفائنل سے پہلے بڑا موڑ | پاک بھارت کپتان آمنے سامنے نہیں

فائنل سے پہلے بڑا موڑ | پاک بھارت کپتان آمنے سامنے نہیں

ایشیا کپ کے تاریخ میں پہلی بار ہونے والے فائنل میں پاک بھارت کپتانوں کا ٹرافی کے ساتھ فوٹو شاٹ نہیں ہوگا۔

پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ کے 41 سال میں پہلی بار دونوں روایتی حریف 28 ستمبر یعنی کل کھیلا جائے گا۔

فائنل سے پہلے پاک بھارت کے ٹیموں کے کپتانوں کا ٹرافی کے ساتھ روایتی فوٹو شاٹ نہیں ہورہا ہے، اس کی وجہ دونوں ملکوں کی ٹیموں کے درمیان بڑھتے ہوئے تناؤ کی وجہ سے اس بار فائنل سے پہلے فائنل فوٹو شاٹ آج کے دن یعنی ہفتے کے روز ایسا کچھ نہیں ہو رہا تاہم کل اتوار کے روز فائنل میچ کھیلنے سے پہلے ٹرافی کے ساتھ کپتانوں کے ساتھ فوٹو شاٹ کا حتمی فیصلہ ہوگا۔

البتہ جہاں بھارتی ٹیم نے ایشیا کپ کے 2 مقابلوں میں پاکستان کرکٹ ٹیم سے ہاتھ ملانے سے منع کیا تھا، اور فائنل ميں بھی ايسى ہی صورتحال دكھائى دے رہی ہے اوراس بارےميں امكان كم ہی ہے ٹرافی كے ساتھ دونوں كپتان تصاوير بنوائیں۔

پاکستان ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا آج رات 7 بجے پاکستانی وقت کے مطابق پریس کانفرنس کریں گے۔

فائنل سے پہلے پاکستان ٹیم اپنی فائنل پریکٹس رات 7 سے 10 بجے تک آئی سی سی اکیڈمی میں پریکٹس کریں گی

مقالات ذات صلة

جواب چھوڑیں

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

- Advertisment -
Logictex IT Solutions

الأكثر شهرة

احدث التعليقات