شاہین آفریدی پلئیر آف دی منتھ کے لیے نامزد
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مئی کے مہینے کے لیے پلیئر آف دا منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیاہے پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی پلیئر آف دا منتھ کے لیے نامزدگیوں میں شامل ہیں شاہین آفریدی نے آئر لینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں اچھی بولنگ کی اور دس وکٹیں حاصل کیں
شاہین آفریدی کے ساتھ آئرلینڈ کےلورکن ٹکر اور ویسٹ انڈیز کے گوڈاکیش موتی بھی نامزدگیوں میں شامل ہیں
تینوں کھلاڑیوں کی نامزدگیاں مئی کے مہینے کی کارک