اتوار, جولائی 27, 2025
Logictex IT Solutions
ہوم پیجCricketشاہین آفریدی پلئیر آف دی منتھ کے لیے نامزد

شاہین آفریدی پلئیر آف دی منتھ کے لیے نامزد

شاہین آفریدی پلئیر آف دی منتھ کے لیے نامزد

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مئی کے مہینے کے لیے پلیئر آف دا منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیاہے پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی پلیئر آف دا منتھ کے لیے نامزدگیوں میں شامل ہیں شاہین آفریدی نے آئر لینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں اچھی بولنگ کی اور دس وکٹیں حاصل کیں

شاہین آفریدی کے ساتھ آئرلینڈ کےلورکن ٹکر اور ویسٹ انڈیز کے گوڈاکیش موتی بھی نامزدگیوں میں شامل ہیں
تینوں کھلاڑیوں کی نامزدگیاں مئی کے مہینے کی کارکردگی کی بنیاد پر کی گئیں ہیں

مقالات ذات صلة

جواب چھوڑیں

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

- Advertisment -
Logictex IT Solutions

الأكثر شهرة

احدث التعليقات