اتوار, جولائی 27, 2025
Logictex IT Solutions
ہوم پیجCricketپاکستان کرکٹ ٹیم میں آپریشن کلین اپ کی تیاری

پاکستان کرکٹ ٹیم میں آپریشن کلین اپ کی تیاری

لاہور ( ایونٹس اینڈ ہیپننگز ڈیسک) چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے حوالے سے اہم فیصلوں کی ٹھان لی ہے اور اس کے لیے آپریشن کلین اپ کا فیصلہ کیا گیا ہے
چئیرمین محسن نقوی ٹیم کی حالیہ پرفارمنس سے خوش نہیں انہوں جلد اقدامات کے لئے مشاورت کا آغاز کر دیا

زرائع کا کہنا ہے کہ محسن نقوی کا اس وقت ایک مشن ہے کہ ٹیم کی کارکردگی کو فوری طور پر بہتر بنایا جائے اس لیے چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے وطن واپس پہنچتے ہی مشاورت کا آغاز کر دیا ہے وہ بورڈ عہدیداران سابق کرکٹرز اور دیگر اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کر رہے ہیں بتایا گیا کہ اس حوالے سے جلد بڑے فیصلے متوقع ہیں پہلے مرحلے میں پاکستان کرکٹ ٹیم سے سیاست اور گروہ بندی کا خاتمہ کیا جائے گا
امکان ہے کہ چئیرمین پی سی بی محسن نقوی جلد پریس کانفرنس کریم گے
یہ پریس کانفرنس پاکستان ٹیم کے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے گروپ میچز کے بعد کی جائے گی

مقالات ذات صلة

جواب چھوڑیں

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

- Advertisment -
Logictex IT Solutions

الأكثر شهرة

احدث التعليقات